دو سال سے کم عمر بچوں کو اسکرینز سے مکمل دور رکھا جائے، سویڈن کی سفارشات September 4, 2024 اسٹاک ہوم (روشن پاکستان نیوز) سویڈن نے گزشتہ روزوالدین کو بتایا کہ چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ ملک کے عوامی صحت کے ادارے نے کہا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور