
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا کپتان سلمان علی آغا جبکہ ون ڈے اسکواڈ کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پرحسن نواز،عاکف جاوید،محمدعلی اورعبدالصمد کو ٹیم