پیر,  26 جنوری 2026ء

دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں کی فہرست وائرل، عمران خان پاکستان کے مشہور کھلاڑی قرار

دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں کی فہرست وائرل، عمران خان پاکستان کے مشہور کھلاڑی قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر دنیا کے مختلف ممالک کے سب سے مشہور کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ وائرل ہو گئی۔ جس پر صارفین کی جانب سے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں پر دلچسپ بحث جاری ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست معروف شماریاتی پلیٹ فارم ورلڈ آف