







بوگوٹا(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں 16 ملین ڈالر کے بینک فراڈ کی ایک مبینہ سازش میں ملوث ہونے کے شبہے میں ایک اسرائیلی شہری کو انٹرپول کی درخواست پر کولمبیا میں گرفتار کر لیا گیا۔ عبرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 61 سالہ مائیکل مزراحی، جو میکسیکو کی شہریت بھی