خیبر پختونخوا حکومت کا کرم حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا کرم حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلا م اباد ( روشن پاکستان ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم میں مسافروں گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملےمیں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر قانون، متعلقہ ایم این اے و ایم پی اے اور