منگل,  22  ستمبر 2026ء

خوردنی تیل کی درآمد کم اور مقامی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبہ تیار

خوردنی تیل کی درآمد کم اور مقامی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبہ تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نپاکستان کا پام آئل کا سالانہ درآمدی بل 3 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ خوردنی تیل کی درآمد کم اور مقامی پیداوار بڑھانے کیلئے حکومت نے دو مرحلوں پر مشتمل منصوبہ تیار کرلیا۔ 5 سالہ شارٹ ٹرم پلان سے 3 ارب 45 کروڑ ڈالراور لانگ