








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نوک جھونک ہوئی ہے۔ خواجہ آصف نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ مرکزی یہودی روایت میں یہودی شناخت ماں کی نسبت سے طے ہوتی ہے، اگر ماں یہودی