خواتین کی خودمختاری کے لیے سپارک کا مؤثر اقدام

خواتین کی خودمختاری کے لیے سپارک کا مؤثر اقدام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپارک خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے حقوق کے فروغ کے لئے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے ۔خواتین کو ضروری وسائل اور مہارتیں فراہم کر کے انہیں معاشی اور سماجی طور پر خودمختار بنایا جا رہا ہے۔ ان کاوشوں کا مقصد خواتین کو