پیر,  07  ستمبر 2026ء

خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر

خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے سابق سی آئی اے ڈائریکٹر ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقی خلیجی ریاستوں میں فعال امریکی فوجی اڈوں کو برقرار رکھنا اب پہلے کی طرح قابل عمل نہیں رہا۔ گلوبل گمبٹ کو انٹرویو میں ڈیوڈ پیٹریاس نے واشنگٹن کے طرزِ عمل