اچھرہ بازار خاتون کو ہراساں کرنے کاکیس ، تین ملزمان کی ضمانت منظور March 25, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے لاہور کے اچھرہ بازار میں عربی اسکرپٹ پرنٹ والی شرٹ پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے التمش، ندیم اور عادل کے نام سے