
کراچی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے 500 ٹریفک اہلکار کراچی ٹرانسفر کیے گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صابر قائم خانی نے کہا کہ ٹریفک کے بہت مسائل ہیں