جمعه,  04  ستمبر 2026ء

حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت