جمعه,  12  ستمبر 2025ء

حکومتی ریٹ لسٹ نظرانداز، حافظ آباد میں اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں — ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

حکومتی ریٹ لسٹ نظرانداز، حافظ آباد میں اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں — ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تاجر تنظیمیں حقیقت سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیوں نہیں کرتیں، یا اجلاس کے دوران خاموشی سے ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کے دی گی ریٹ لسٹ پر دستخط کر دیتے ہیں.ایسا کیوں کیا جاتا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ تاجر نمائندوں کی موجودگی میں ریٹ دیتی ہے.ضلعی انتظامیہ