اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں غیر اخلاقی لباس پہننے والے فرد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل November 4, 2025
اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں غیر اخلاقی لباس پہننے والے فرد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل November 4, 2025
راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ November 3, 2025
حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی، وزیر خزانہ June 30, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں۔