جمعرات,  14 مئی 2026ء

حمل کے دوران بیوی کے ساتھ شوہر بھی ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں

حمل کے دوران بیوی کے ساتھ شوہر بھی ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں,ڈاکٹر شوانا مفتی

اسلام آباد (محمد وقاص سے)گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شوانا مفتی نے حمل کے دوران بیوی کے ساتھ ساتھ شوہر کو بھی مسائل درپیش ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے مرد کے اندر یہ مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن وہ اسے کسی ک ساتھ شیئر نہیں کرتا ،