








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی فضائی دفاعی فوج نے 370 سے زائد دشمن طیاروں کو نشانہ بنایا جبکہ متعدد طیاروں اور ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ ایرانی حکام کے