پیر,  19 اکتوبر 2026ء

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں پولیس مقابلہ، ملزم ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں پولیس مقابلہ، ملزم ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار

حافظ آباد (شوکت علی وٹو / روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں کی حدود میں ہجن روڈ پر فیضانِ مدینہ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا ملزم فرار