حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام قبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی ملاقات کل ہوگی: بیرسٹر گوہر October 1, 2026
جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 16 افراد ہلاک August 4, 2026 سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریامیں رواں سال شدید گرم موسم کے باعث اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 مئی سے 2 اگست کے درمیانی عرصے میں مجموعی طور پر 2 ہزار 25 افراد گرمی سے