اتوار,  24 مئی 2026ء

جسٹس اشتیاق ابراہیم نےچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا

جسٹس اشتیاق ابراہیم نےچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاحلف اٹھالیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کےمطابق نوتعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس پشاورمیں ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نےجسٹس اشتیاق ابراہیم سےحلف لیا ،تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبھی شرکت کی۔ یادرہےجسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ سے