جدہ: سردار محمد اقبال کی صحتیابی پر صحافی برادری کی عیادت October 1, 2024 چدہ(محمد عدیل)جدہ قومی یکجہتی فورم کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے سینئر رکن، سردار محمد اقبال، جو گزشتہ چند دنوں سےعارضہ قلب کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل تھے، الحمدللہ ہسپتال سے فارغ ہو کر اپنے گھر واپس آ چکے ہیں۔ ان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ