اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق جج اور سینیئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ رشید اے رضوی کی نماز جنازہ کل ڈی ایچ
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی ناسازی کیوجہ سے ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کی درخواست دیدی۔ ذرائع کیمطابق جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں،انہوں نے مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے چھٹیوں کیلئے خط لکھدیا
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آج سے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز حافظ آباد سے کردیا۔ نوازشریف کا کہنا ہے کہ 5 ججوں نے 25 کروڑ عوام کے نمائندے کو فارغ کردیا ، مجھے نہ نکالا جاتا تو آج کوئی بھی ایسا شخص
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کیخلاف جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خردبرد کیس کی سماعت کی۔ فوادچوہدری کاجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا،فوادچوہدری کے وکیل نے ان کے لیے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کرتے ہوئے