جمعه,  28 فروری 2025ء

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید

نو شہرہ (روشن پاکستان نیوز) ریسکیو حکام کے مطابق 6 ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، اس موقع پر  نوشہرہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ نماز جمعہ کے