جمعه,  04  ستمبر 2026ء

تہاڑ جیل سے یاسین ملک کا ’آخری بیان‘، سزائے موت کی درخواست اور نکاح سے متعلق اہم انکشافات

یاسین ملک کا سرینگر عدالت میں حلف نامہ، سزائے موت کی استدعا اور مشال ملک سے متعلق اہم مؤقف

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے کشمیری رہنما یاسین ملک نے سرینگر کی ایک عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں اپنے خلاف زیرِ سماعت مقدمے کی مزید پیروی نہ کرنے اور عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی