حکومت سے شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قراردینے کا بل پاس کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا May 8, 2024 اسلام آباد ( سدھیر احمد) بانی و مرکزی صدر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان محمد حمید خان المروف ایدھی آف آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ الاقصیٰ ویلفیئر ٹیسٹ اب تک آٹھ لاکھ سے زائد معصوم بچوں اور مریضوں کو فی سبیل اللہ خون مہیا کرچکا ہے۔یہ