جمعه,  07  اگست 2026ء

تھائی لینڈ: اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

تھائی لینڈ: اسکول میں طالبعلم کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں طالب علم کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حملہ آور نے بھی خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک کے مضافات میں واقع نونتھابوری اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 15