جمعه,  19  ستمبر 2025ء

ترکیہ،آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

ترکیہ،آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے