پیر,  19 اکتوبر 2026ء

تاریخ میں تبدیلی! ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر

تاریخ میں تبدیلی! ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) ای پاسپورٹس پر منتقلی کی تاریخ میں تبدیلی کردی ، ملک بھر اور بیرونِ ملک 23 اکتوبر 2026 سے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کو ختم کر کے