پریس کلب آف پاکستان یوکے کے جنرل انتخابات مکمل، نئی قیادت کا صحافت اور کمیونٹی کی خدمت کا عزم September 6, 2025
عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا، آل کراچی تاجر یونین April 12, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) آل کراچی تاجر یونین کا کہنا ہے کہ عید پر شہر قائد میں 70 فیصد سامان فروخت نہیں ہوسکا۔ تاجر یونین کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں دو کروڑ لوگوں نے نئے کپڑے خریدے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر صرف 18