تاجراب لاک ڈاؤن کا ڈرامہ مزید برداشت نہیں کرینگے، محمد کاشف چوہدری

تاجراب لاک ڈاؤن کا ڈرامہ مزید برداشت نہیں کرینگے، محمد کاشف چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مرکزی تنظیم تاجران کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ تاجراب لاک ڈاؤن کا ڈرامہ مزید برداشت نہیں کرینگے، ایف بی آر کی چیرہ دستوں اور بدمعاشیوں اور پیرا کی غنڈہ گردی بند کی جائے،ایران پاکستان گیس پائپ لائن مکمل کی جائے، سستا پیٹرول لایا