منگل,  05  اگست 2025ء

بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر کچن روزگار پائلٹ پروجیکٹ این اے 56 سے شروع کرنے کا اعلان

بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر کچن روزگار پائلٹ پروجیکٹ این اے 56 سے شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ بینظیر کچن روزگار پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز جلد حلقہ این اے 56 راولپنڈی سے کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے