جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

بیرسٹر گوہر علی

ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیرومرکزی رہنماعمرایوب ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر بنانے کا کہا جا رہا ہے اور بدلے میں

انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ مرکزی پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے بطور چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان 3 مارچ کو

پی ٹی آئی کا حکومت سازی کیلئےاہم اجلاس طلب، وزیر اعلیٰ کی فہرست میں کون کون شامل ؟دیکھیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ

عدت میں نکاح کیس،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنیکااعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گےسیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں،