اتوار,  13 جولائی 2025ء

بھیک

مجھے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاری خاتون عدالت جا پہنچی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)خاتون بھکاری حق کے لیے عدالت پہنچ گئی اور کہا کہ تین بھکاری ہراساں کر رہے ہیں اور بھیک نہیں مانگنے دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بھکاریوں کی حد کے تنازع پر خاتون بھکاری نے تین بھکاریوں کے