عمر شاہ کی اچانک موت: سانس کی نالی میں رکاوٹ کیوں ہوتی ہے اور ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟ September 16, 2025
بھارتی مئیر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیدی July 9, 2024 کولکتہ (روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کولکتہ کے مئیر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا ہے، مئیر کا بیان حکمران جماعت کو ایک آنکھ نہیں بھایا۔ کولکتہ شہر کے مئیر فرہاد حکیم کی جانب سے آل انڈیا قرآن مقابلے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا