

کان پور(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجےمیں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام