بدھ,  02  ستمبر 2026ء

بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات: سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر پابندی کی درخواست

بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات: سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر پابندی کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل سعدیہ امام نے حکومت سے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی درخواست کردی۔ حال ہی میں سعدیہ امام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں روتے دیکھا گیا جب کہ