منگل,  22 جولائی 2025ء

بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل، ریاستی رٹ کو چیلنج

بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل، ریاستی رٹ کو چیلنج

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بلوچستان کی قبائلی، نیم قبائلی اور دیہی معاشرت میں غیرت کے نام پر قتل اور سرداری نظام کے سائے میں کیے جانے والے ظلم و ستم کی تاریخ طویل ہے۔ برصغیر کی تقسیم سے قبل سے لے کر موجودہ پاکستان میں بھی بلوچستان کا