دوبارہ حملہ ہوا تو یورپ میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ November 12, 2026
برطانیہ نے روس کے 10 بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں November 13, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دباؤ میں لانے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت روس کے 10 بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں، کوئلہ کمپنیوں اور تیل کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے شیڈو فلیٹ کے متعدد بحری