برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے  ایران کا لندن پر میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔ اسرائیل نے ایران کی جانب سے لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے نئے بڑے حملے اسرائیلی دعوے کے ردعمل میں برطانیہ