منگل,  11  اگست 2026ء

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد