جمعرات,  13  اگست 2026ء

برطانیہ میں غیر معمولی درجہ حرارت، 31 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں غیر معمولی درجہ حرارت، 31 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانیہ میں ہیٹ ویو کی پانچویں لہر کے دوران غیر معمولی درجہ حرارت نے 31 برس کا ریکارڈ توڑ دیا، برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے یلو الرٹ جاری کر دیا۔ برطانیہ میں رواں سال اب تک کا گرم ترین دن آنے کا امکان ہے، کیوں کہ انگلینڈ