جمعه,  01 نومبر 2024ء

بحران

بجلی ٹیرف میں اضافہ ,ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران میں شدت ، صورتحال تشویشناک ہو گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 3 ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا

پاکستان کا پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئےسندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، سبسڈائزڈ آٹا بھی غائب

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے۔ غریب دو وقت کی روٹی سے محروم ہو چکے ہیں ایک طرف دُکان داروں کی من مانیاں دوسری جانب آسمان چھوتی قیمتیں سرکاری آٹے کے سٹالز پر لمبی