هفته,  23 نومبر 2024ء

بجٹ

سندھ کے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کےتمام اہم نکات جانیں اس خبر میں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کا حجم 30کھرب روپے سے زائدتھا ،

بجٹ غریب دشمن بجٹ،شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا، شیخ رشید

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 38 کھرب کا اضافی بجٹ پیش کیا ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔شیخ رشید کا کہنا

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، بجٹ کاپیاں بھی پھاڑ دیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپورزیشن کے اراکین گتھم گتھا ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بعد دو حکومتی وزراء اور اپوزیشن اراکین گتھم گتھا ہوگئے جس کے بعد سیکورٹی حکام کو طلب کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟تاریخ سامنے آ گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کے لیے13 جون کی تاریخ مختص، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایوان کا اجلاس 13 جون کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے بجٹ اجلاس کے لیے 13 جون کی تاریخ مختص کی

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید

آئی پی پی کا بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ

  اسلام آبااد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی آئی پی پی نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی پی پی ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب میں 2 وزارتیں مانگ لی ہیں۔ آئی پی پی نے شعیب صدیقی اور

ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر،بجٹ میں حکومتی اخراجات 235 ارب کم کرنے پر اتفاق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس لگانے کے نئے اہداف مقرر کیے ہیں، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235 ارب کی کمی پر اتفاق کیا ہے۔ ڈائریکٹ ٹیکس کا ہدف 4216 ارب سے بڑھا کر 4597 ارب کردیا گیا، ایف بی

پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور – پنجاب اسمبلی نے ہفتہ کو سال 2022-23 کے لیے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان تمام ضمنی بجٹ مطالبات منظور کر لیے گئے۔ پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کی منظوری

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری