ببرک شاہ نے اداکارہ ریما خان کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا September 23, 2025 اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار ببرک شاہ نے اداکارہ ریما خان کی اداکاری کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا۔ یوٹیوب چینل کو دئے گئے انٹرویو میں ببرک شاہ نے کہا کہ ریما خان کو ہمیشہ ان کی خوبصورتی اور رقص کی مہارت