هفته,  23 نومبر 2024ء

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کیجانب سے بابر سلیم سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نامزد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے بانی نے بابر سلیم کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ ان

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی

سزاؤں کی معافی نہیں چاہئیے ، ایسی معافی قبول نہیں کریں گے ، عمران خان کا صدر علوی کوپیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ وہکسی بھی صورت میں صدارتی اختیار سےملنے والی سزاؤں کو معاف نہیں کیا جانا

2 فرشتوں کے بغیربانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے پی ٹی آئی کے بانی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ ملاقات کے دوران

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، خط آج چلاگیا ہوگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ملک

عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع ،بہنوں نے عدالت میں اپنی ہی پارٹی کی اہم سیاسی شخصیت کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے رہنما پاکستان تحریک

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نواز شریف سے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ خرابی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے اغوا کر لیا گیا۔ چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم کی چوکی سے اغوا کیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم ایک بار پھر موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرنی تھی، عدالت کے نئے

کمشنر راولپنڈی کا بیان: پی ٹی آئی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے اعتراف کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد بیرسٹر گوہر نے جواب میں کہا کہ اگر کمشنر