ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان March 23, 2026
بابر اعظم نمبر ون بیٹر، راشد خان نمبر ون بائولر،ون ڈے رینکنگ جاری December 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی نے ایک روزہ میچز میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم 795 کی ریٹنگ کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں،صائم ایوب نے ون ڈے رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگائی اور وہ 57 درجے ترقی سے بیٹنگ رینکنگ میں