پشاور(روشن پاکستان نیوز)ایم این اے فیصل امین نے بریگیڈیئر(ر)محمود شاہ کیخلاف 10کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس دائر کردیا،عدالت نے بریگیڈیئر(ر)محمود شاہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وکیل درخواستگزار نے کہا کہ محمود شاہ نے درخواست گزار پر بے بنیاد الزامات لگائے،بریگیڈیئر(ر)محمود شاہ نے الزام