
دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک اور بھارت کے درمیان فائنل میں مقابلہ ہونے جا رہا ہے ، پاکستانی کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں