جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟

ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوتا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سے دستبردار ہونے کی صورت میں پاکستان کو ساڑھے 3 سے ساڑھے 4 ارب تک کا مالی نقصان ہوسکتا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایونٹ کے بائیکاٹ کی صورت میں نشریاتی معاہدوں اور اسپانسرشپس سے متوقع آمدنی ضائع ہو جاتی اور