منگل,  09  ستمبر 2025ء

ایشیا کپ ، کون کب کس سے مدمقابل ہو گا؟

ایشیا کپ ، کون کب کس سے مدمقابل ہو گا؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کل متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں، ان میں پاکستان، بھارت، اومان، یو اے ای، افغانستان، بنگلہ دیش، ہانک کانگ اور سری لنکا شامل ہیں۔ ان ٹیموں کو دو