ایشیاء کپ بھارت کے بجائے یو اے ای میں کروانے کی تجویز February 28, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں شیڈول میں ایشیا کپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ جنگ کے مطابق کرکٹ ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے، جبکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تناؤ